چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ اسکی ریزارٹ بندش،سیاحوں کی بڑی تعداد واپس ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ میں اسکی ریزارٹ بندش کے بعد اتوار کو ملم جبہ آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد واپس ہوگئی۔ اسکی ریزارٹ انتظامیہ کی جانب سے شہر اور راستے میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں جس پر مہمانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ملم جبہ تشریف نہ لائیں۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے گذشتہ روز ایک رٹ کے فیصلہ میں اسکی ریزارٹ انٹری فیس تین سو روپے نہ لینے پر عارضی حکم امتناعی جاری کیا تھا، جس کے بعد اسکی ریزارٹ انتظامیہ نے ریزارٹ کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

Related posts

سوات و گرد ونواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

ملم جبہ، پرانی دشمنی کی بنا پر ایک شخص فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

Men on Bike Snatches Man’s Cellphone In Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment