(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 67 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزے کی شدت 3.6، زیرِ زمین گہرائی 190 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
previous post
