چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، 30 نئے مریض داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیدوشریف تدریسی اسپتال میں 174 مریض زیرِ علاج ہیں۔ سیدوشریف اسپتال میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30 مریض داخل کرائے گئے۔ ترجمان کے مطابق اسپتال میں اس وقت کرونا سے متاثرہ 174 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں 107 کا کروناٹیسٹ پازیٹو ہے جب کہ 67 مریضوں کا ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسپتال میں 30 نئے مریض داخل کرائے گئے ہیں۔

Related posts

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

سوات، پہاڑوں پر آگ لگنے کا سلسلہ جاری، منگلور کی ایک اور پہاڑی متاثر

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،مزید 2 مریض کوروناسے انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment