(باخبرسوات ڈاٹ کام)قومی ائیرلائینز پی آئی اے نے سوات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری سے وابستہ ممبران کو ملکی اورغیرملکی سفرپر 10 فیصد رعایت دینے کااعلان کردیا۔ اس سلسلے میں تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیاگیا۔