چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دریامیں کھدائی کرنے اور کرش لے جانے والے دو افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی کرنے اور کرش لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ گاڑیاں پکڑ کر ملزمان اور گاڑیوں کو کانجو پولیس کے حوالے کردیا جہاں پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

Fire Erupts at House and Stable in Miandam, Swat

Ba Khabar Swat

سوات، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زخمی ڈی ایس پی کی عیادت

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، آل ایڈمنسٹریٹوآفیسرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment