چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف، محمد اقبا ل نے پی ا یچ ڈ ی تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کرلیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سکا لر محمد اقبا ل نے پی ا یچ ڈ ی مکمل کی۔ سید و شر یف سے تعلق ر کھنے و الے سکا لر محمد اقبا ل نے اپنے پی ایچ ڈ ی تحقیقی مقالے کا کا میا ب د فا ع کیا۔ انہوں نے ملا کنڈ یو نیو ر سٹی سے ڈ اکٹر امتیا ز احمد چیئر مین میھتس ڈ یپا ر ٹمنٹ کی ز یر نگرانی ا پنے پی ا یچ ڈ ی تحقیقی مقا لے کا کا میاب د فا ع کیا۔

Related posts

اے این پی سوات کاپارٹی ناظمین اور رہنما ؤں سے سیکورٹی واپس لینے پر احتجاج کا اعلان

Ba Khabar Swat

سوات میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقاریب و ریلیوں کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات، سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ منگل سے شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment