(باخبرسوات ڈاٹ کام) مٹلتان کالام میں مویشیوں میں ”ایف ڈی ایم“ نامی مرض پھیلنے کے بعد محکمہ لائیو اسٹاک نے علاقہ میں سیکڑوں مویشیوں کو حفاظتی ویکسین لگا دی۔ اس موقع پر ضلعی آفیسر ڈاکٹر حسین علی نے لوگوں سے اپیل کی کہ بروقت مویشیوں کو ہسپتال میں حفاظتی ویکسین لگایا کریں تاکہ بات وبا تک نہ پہنچے۔
