چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مدین، ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار انتقال کرگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)مدین میں ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار انتقال کرگیا۔ پولیس کے مطابق 19سالہ موٹر سائیکل سوار معراج الدین ولد عمر دین ساکن ساتال موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم ڈرائیور عظمت شاہ کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

کرونا وبا میں سول ڈیفنس کے سیکڑوں رضا کار کام کر رہے ہیں، حاجی محمد علی

Ba Khabar Swat

سوشل میڈیا پر وائرل شدہ ویڈیو غلط انداز میں پیش کی گئی، سمسن گروپ

Ba Khabar Swat

تحصیل کونسل خوازہ خیلہ کا بجٹ پیش کردیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment