چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔سوات میں بریم پل کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دینی مدرسہ کا طالب علم ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بریم پل کے قریب بارہ سالہ بچہ نعمت اللہ ولد فضل ہادی سکنہ توتکے قریبی خوڑ (ندی) میں نہا رہا تھا کہ اس دوران ریتی بجری نکالنے کے عملے بننے والے کنوئیں میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی افراد نے بچے کی لاش نکال کر سول اسپتال مٹہ منتقل کردی جسے بعدازاں شناخت ہونے پر والدین کے حوالے کردیاگیا۔بریم پل مٹہ کے قریب8سالہ نعمت اللہ نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوا جس کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

Related posts

اہم اور حساس مقامات پر انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی مشقوں کی ریہرسل

Ba Khabar Swat

اسسٹنٹ کمشنر ان ایکشن، زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیور جرمانہ

Ba Khabar Swat

مینگورہ، مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن،کاربار زندگی معطل 

Ba Khabar Swat

Leave a Comment