چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل گالوچ، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اطلاع پر جب وہ پہنچے، تو لاش کھیتوں میں پڑی تھی جس کی شناخت اس وقت نہ ہوسکی۔ لاش کو شناخت کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

ای پی ایس کی جانب سے ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

Ba Khabar Swat

کبل کالا کلے،شادی شدہ خاتون کی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment