چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈی پی اُو سوات کی ہدایت پر کھلی کچہریاں لگائی جائیں گی، محکمہ پولیس

(باخبرسوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات دلاور خان بنگش کی ہدایت پر تمام ڈی ایس پیز نے اپنے علاقوں میں عوام کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہریاں لگائیں۔ ڈی پی اُو دفتر سے جاری بیان کے مطابق کھلی کچہریوں کا مقصد علاقہ کے لوگوں کے مسائل حل کرنا، علاقہ سے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اور پولیس اور عوام مل کر اپنے علاقے میں امن و امان کا قیام ہے۔ ان ملاقاتوں سے مقامی لوگ اور پولیس کا مل کر علاقہ میں امن کا قیام ہے۔

Related posts

سوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 547 ہوگئی

Ba Khabar Swat

سوات، محکمہئ تعلیم میں خالی سی ٹی، آئی ٹی کی اسامیوں پر انٹرویو 21 اپریل کو ہوگا

Ba Khabar Swat

کالام، دم گھٹنے سے چارسدہ کے رہائشی دو جوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment