چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

قمبر بائی پاس، سابق پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ، اہلِ علاقہ میں خوف کی لہر دوڑ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ قمبر بائی پاس پر سابق پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق مصروف شاہراہ قمبر بائی پاس میں اکبر حسین نامی شخص نے اپنی گاڑی کے فرنٹ سیٹ سے باہر نکل کر ”زہ زان لہ صوبہ یم“ کہہ کربازار میں ہوائی فائرنگ کی، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے بعد مقامی لوگوں اور پولیس نے ملزم کو اسلحہ اور شراب سمیت پکڑ لیا۔ ملزم کو پولیس اسٹیشن منتقل کرکے رپورٹ درج کرلی گئی۔

Related posts

سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات،لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے شدید متاثر

Ba Khabar Swat

امن و امان برقرار رکھنے کی خاطر دفعہ 144 نافذ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment