چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس سیدو شریف میں منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ اجلاس میں وائس چیئرپرسن حمیرا شوکت اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں مختلف عوامی درخواستوں پر کارروائی ہوئی۔ پولیس کے خلاف عوام کی طرف سے درج کی گئی کمپلینٹس پر فریقین کے دلائل سنے گئے۔مختلف نوعیت کے 11 عوامی شکایات سنی گئیں جس میں سے دو موقع پر حل کی گئیں۔9 شکایات کے حل کے لئے مزید وقت دیا گیا۔

Related posts

سوات، کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے، تعداد 465 ہوگئی

Ba Khabar Swat

ڈاکٹر محمد الیاس کی کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی

Ba Khabar Swat

کے پی فوڈ سیفٹی نے غیر معیاری اشیائے خور و نوش کے خلاف طبل جنگ بجا دیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment