چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی،سینڈیکیٹ نے مالی سال 22-2021ء کا سرپلس بجٹ منظور کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے سینڈیکیٹ نے مالی سال 22-2021ء کا سرپلس بجٹ منظور کرلیا۔ سینڈیکیٹ کا 38واں اجلاس گذشتہ روز وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان کی زیرِ صدارت چارباغ کیمپس میں منعقد ہوا جس میں سینڈیکٹ کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 14ویں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں بجٹ کا یک نکاتی ایجنڈا زیر غور لایا گیا،جس کو کثرت رائے سے منظورکر کے سفارشات سینٹ کو حتمی منظوری کے لیے ارسال کردیے گئے۔ اجلاس میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی جو کہ مالی استحکام سمیت قلیل اور طویل المیعادمنصوبہ بندی کرکے یونیورسٹی کے اخراجات اور فنڈزکے لیے لائحہ عمل طے کرے گی۔

Related posts

CNG stations khul gaye, gharoo sy gas gadhy ky seing ki manind ghaib

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

بائی پاس روڈ پر قائم فوڈ اسٹریٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ویران

Ba Khabar Swat

Leave a Comment