(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید دو مریض چل بسے۔ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 17 نئے مریضوں کو داخل اور 13 کو ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا کے 64 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد144ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح2 فیصد ہے۔
previous post
