چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ نجی گرام،بارودی سرنگ پھٹنے سے مزدور شدید زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نجی گرام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے کام کرنے والا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ 40 سالہ سرزمین ولد قلندر تعمیراتی کام کے دوران ایک بڑے پتھر میں بارودی مواد سے پتھر توڑنے کے لئے سرنگ کرکے بارود سے بھر رہا تھا کہ اچانک سرنگ پھٹنے سے وہ شدیدزخمی ہوگیا جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا گیا۔

Related posts

کرایہ کی مد میں 1روپے تیس پیسے اضافی لے رہے ہیں، خضر حیات

Ba Khabar Swat

سوات میں پتنگ بازی،بچوں کے چھتوں سے گرنے اور بجلی تاروں سے جھلسنے کے واقعات میں اضافہ

Ba Khabar Swat

سوات، مختلف واقعات و حادثات میں 18 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment