چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات،ایک نوجوان جاں بحق، چار زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ٹریفک کے چار مختلف حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ باغ ڈھیریئ میں موٹر سائیکل گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل گرنے سے 21 سالہ انعام سکنہ فتح پور جاں بحق اوراس کا ساتھی 20 سالہ مراد شدید زخمی ہوگیا۔کنڈو بریکوٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے گیارہ سالہ نادر زخمی ہوگیا۔ بریکوٹ پل کے قریب موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار آفرین سکنہ کتیاڑ دیر لوئر زخمی ہوگیا۔مینگورہ کی قمبر بائی پاس چوک میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوات زاہد خان زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

مٹہ سوئی گیس لائن کا افتتاح پہلے امیر مقام نے کیا تھا

Ba Khabar Swat

منشیات کے خلاف سیمینار، وائس چانسلر سوات یونی ورسٹی کی خصوصی شرکت

Ba Khabar Swat

چیک پوسٹوں پر سخت تلاشی کے خلاف مینگورہ و خوازہ خیلہ میں مظاہرے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment