(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ بنجوٹ چارباغ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ چم چارباغ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
previous post
