چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی،تھیلی سیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈکیمپ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شعبہئ فارسٹری اینڈ ایگرکلچر سائنسز اور فرنٹیر فاونڈیشن کی شراکت سے یونیورسٹی آف سوات میں تھیلی سیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈکیمپ کا انعقاد سنگوٹہ کیمپس میں کیاگیا۔طلبہ نے اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس موقعہ پر شعبہئ فارسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر فضل ربی نے خون کے عطیہ کرنے کی اِفادیت اور انسانی جان کے بچاؤ کی اہمیت پر طلبہ کو آگاہ کیا اور کہا کہ خون عطیہ کرنا ثواب کاکام ہے اور تھیلی سیمیا کے مریض کے لئے یہ زندگی ہے۔

Related posts

سیدوشریف ائرپورٹ سے نجی کمپنی پروازیں شروع کرنے کے لئے تیار

Ba Khabar Swat

مینگورہ، پانچ ماہ قبل اِغوا ہونے والے نوجوان کا اِغوا ڈراما نکلا

Ba Khabar Swat

4.2 Magnitude Earthquake Jolts Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment