(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی90 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
previous post