چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

یتیم خانہ ”خپل کور“ کے بچوں کو تاریخی مقامات کی سیر کرائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانہ ”خپل کور“ کے بچوں کو سوات کے تاریخی مقامات کی سیر کرائی گئی۔ بچوں نے 18 سو سال قدیم املوک درہ سٹوپا، ایک ہزار سال پرانے سلطان محمود غزنوی مسجد اور دیگر مقامات کی سیر کرائی گئی۔ وہاں پر ان کو ان جگہوں کی تاریخ سے آگاہ کیا گیا۔ دورے کا انعقاد محکمہئ سیاحت خیبر پختون خوا نے کیا تھا۔

Related posts

بہادر پولیس فورس کی وجہ سے جرائم کم ہوئے ہیں، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

Swat,Nilei Pieli APL Nombron Kei Bahar

Ba Khabar Swat

عید الاضحیٰ، بڑی تعداد میں سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment