چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل قلاگے،سسر اور دیور کے ہاتھوں 32 سالہ خاتون قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں سسر اور دیور نے 32 سالہ خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (پ) زوجہ محمد رحمان کی پندرہ سال قبل شادی ہوئی تھی۔اس کے چار بچے ہیں اور شوہر سعودی عرب میں ہے۔ گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر سسر سید رحمان اور دیور حضرت چمن نے اس پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

چند برسوں میں روزگار حوالے سے زبردست تبدیلیاں دیکھی جائیں گی، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

وقار شہزاد ایڈوکیٹ پاکستان بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن کا نیشنل کمشنرمقرر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment