(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ کے زیرِ اہتمام دو سال بعد میٹرک امتحانات کرونا ایس او پیز کے تحت شروع ہوگئے ہیں۔ بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سید نبی شاہ کے مطابق سوا،ت بونیر اور شانگلہ کی ایک لاکھ تک طلبہ و طالبات میٹرک کے امتحانات میں حصہ لے رہی ہیں۔امتحانات کو شفاف بنانے کے لیے تمام امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جاچکے ہیں۔
previous post
next post
