چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی24سال کی ہوگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی24سال کی ہوگئیں۔ ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء کو مینگورہ سوات میں ضیاء الدین یوسف زئی کے گھر پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی چوبیسویں سالگرہ ان کے برمنگھم کے گھر میں منائی گئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

Related posts

تختہ بند،نوجوان، خالہ زاد کی فائرنگ سیقتل

Ba Khabar Swat

ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کریں گے، محمد امین

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment