چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تیسرے روز بھی مینگورہ شہر سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

Related posts

سیدو شریف، گیس کی بندش کے خلاف اہلِ علاقہ کا شدید احتجاج اور دھرنا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، مٹی کا تودہ گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی 

Ba Khabar Swat

Leave a Comment