چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دو نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ شموزی کی حدود میں واقع علاقہ گھوڑا گٹ میں 2نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ملاکنڈ سے فیملی کے ساتھ سیر و تفریح کے لئے آئے ہوئے بائیس سالہ آٓفاق اور اکیس سالہ اسد اللہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے دونوں نوجوانوں کی لاشوں کی تلاش شروع کردی تاہم شام تک لاشئیں نہ مل سکی۔

Related posts

سوات یونیورسٹی، شعبہ لا اینڈ شریعہ کے طلبہ کا پولیس لائن سوات کا یک روزہ دورہ

Ba Khabar Swat

لاک ڈاؤن، حجام حضرات نے”ہوم سروس“ کا آغاز کر دیا

Ba Khabar Swat

سوات،تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، آج مطلع ابر آلود رہے گا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment