چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ گل ڈھیرئی، موٹر کار کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   خوازہ خیلہ کے علاقہ گل ڈھیرئی میں موٹر کار کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ سدیس سڑک کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور عبدالسلام سکنہ پہاڑ پور ڈیرہ اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

سوات، گدا گری کی آڑ میں گھروں سے چوری کرنے والی خاتون گرفتار

Ba Khabar Swat

جماعت اسلامی سوات کی یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر ریلی

Ba Khabar Swat

PukhtonoN Kei Huqoq Sodagar

Ba Khabar Swat

Leave a Comment