سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ”سیلفی“ نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ سعید اللہ سکنہ مینگورہ دوستوں کے ساتھ سیر کے لئے گبین جبہ گیا تھا جہاں سیلفی لیتے ہوئے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔