چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا بلاک میں مزید چار نئے مریض داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید چار نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق دو مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 52 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

موبائل چوروں کا نو رکنی گروپ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

Ba Khabar Swat

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، سوات میں ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

سوات میں موجود 150 سالہ پرانا ”شموزئی حجرہ“

Ba Khabar Swat

Leave a Comment