چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،دوسرے روز دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دوسرے روز دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 106 کلومیٹر اور دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ دونوں زلزلوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

Mehmod khan Pti Swat

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے 3 افراد انتقال کرگئے، شرح میں بھی 2 درجے اضافہ

Ba Khabar Swat

سوات، ایک ہی روز میں دو بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment