چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ اسکی ریزورٹ انتظامیہ نے بھی یومِ آزادی منایا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ میں اسکی ریزورٹ انتظامیہ نے جشن آزادی کے موقع پر پولیس کی قربانیوں کے اعتراف میں پولیس گیسٹ ہاؤس کا سنگ بنیادرکھ دیا۔ ملم جبہ میں یومِ آزادی کے حوالے سے تقریب کاانعقاد بھی کیا گیا،جس میں سکول کے بچوں، سیاحوں اور سوات پولیس کے جوانوں نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈی آئی جی عبدالغفور آفریدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ا ور سمسنز گروپ کی جانب سے قائم کئے جانے والے پولیس گیسٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

Related posts

محنت کش کنویں میں گرکر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Fake Doctor & Clinic Reveales in Manglawar

Ba Khabar Swat

سوات، مریم نواز کے جلسہ کا دن، وقت اور جگہ تبدیل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment