چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،ایک مقامی سکول نے مختلف انداز سے جشنِ آزادی منایا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جشنِ آزادی کے موقع پرمقامی سکول مشعل چلڈرن اکیڈمی کے اساتذہ اور طلبہ نے سکول کی طرف سے شہریوں میں پودے اور ماحول دوست پمفلٹ تقسیم کئے، جس کا مقصد ماحول کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب رکھنے کے لییعوام میں شعور اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ نے عوام پر زودیا کہ آئیں عہد کریں کہ ہر شہری ایک پودا ضرور لگائے، تاکہ ملکِ عظیم کو سرسبز و شاداب بنایا جاسکے اور اپنی آنے والی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے میں کردار ادا کیا جاسکے۔

Related posts

کالام سنو فیسٹول بارے ڈی سی آفس سوات میں اجلاس منعقد

Ba Khabar Swat

سوات اور پنج کوڑہ کے دریاؤں کی ری ماڈلنگ وقت کی ضرورت ہے، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

جرائم پیشہ افراد کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے، مینگورہ پولیس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment