چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بلوگرام،نمازِ جمعہ کے بعد فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام کے محلہ مت خیل میں نمازِ جمعہ کے بعد ایک شخص کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق امین خان ساکن عثمان خیل نمازِ جمعہ کے بعد گھر جارہا تھا کہ ملزم نعیم خان نے اس پر پستول سے فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو پستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

مینگورہ بائی پاس، چور بیٹری کی دکان کا صفایا کرگئے

Ba Khabar Swat

Rain Continues for the Sixth Consecutive Day in Swat

Ba Khabar Swat

لیگی رہنما عاصم اللہ خان کا اے این پی میں شمولیت کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment