(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں نے آدھی رات کو قیمتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے لکڑی پکڑ کر سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر بھان کے علاقہ میں ناکہ لگاکر دیار کے اکیس سلیپروں کو اپنی تحویل میں لے کر ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
