(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مدین کے علاقہ گجر بنڑ شینکو میں آسمانی بجلی گرنے سے جواں سال لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ گرج چمک کے ساتھ بجلی گرنے سے 17 سالہ مسماۃ(م) دختر رستم موقع پر جاں بحق ہوگئی۔
previous post