چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف ہسپتال، کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سیدو شریف ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید زیرِ علاج 4 افراد انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 17 مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 192 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کے انتخابات، چار جماعتی اتحاد کامیاب

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

چیف سیکرٹری کا حکم ہوا میں تحلیل، عطائیوں کے خلاف آپریشن شروع نہ ہوسکا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment