چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید 5 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید 5 مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 181 مریض زیرِ علاج ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 19 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔

Related posts

Man Dies After Falling on Bahrain Mountain

Ba Khabar Swat

سوات میں یونیورسٹیوں کا اعلان، صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا خصوصی دورہئ سوات

Ba Khabar Swat

بحرین کریم آباد، آگ لگنے سے گھر خاکستر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment