چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوزہ بانڈئی، دریامیں غیر قانونی کھدائی اور بجری نکالنے والے افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی اور بجری نکالنے والے سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کبل سید عامر علی شاہ نے ایک اطلاع پر آدھی رات کو چھاپا مارا جہاں سات افراد ایکسکویٹر سے دریا میں کھدائی کرکے بجری ٹرکوں میں لوڈ کرکے لے جارہے تھے۔ اس بنا پر ساتوں افراد کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا اور گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں۔

Related posts

ملاکنڈ ڈویژن، کرونا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی

Ba Khabar Swat

ji ka malakand division k liye khususi package ka mutaliba

Ba Khabar Swat

سوات، بم دھماکے اور شدت پسندوں کی آمد کے خلاف لوگوں کا شدید احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment