چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، شہید شمس الاقبال شمسؔ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات ادبی ملگری کے زیر اہتمام مشہور خطاط اور شاعر و ادیب شہید شمس الاقبال شمسؔ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی اے شیر شاہ خان، پروفیسر اباسین یوسف زئی، پروفیسر عطاء الرحمان عطا اور پروفیسر اقبال شاکرؔنے کہا کہ شمس الاقبال شمسؔ کی خدمات تا حیات یاد رکھی جائیں گی۔ مرحوم شاعر اور ادیب کے ساتھ ایک بہترین خطاط تھے۔ انہوں نے اپنے والد مرحوم کا ادھورا مشن آگے بڑھایا اور ہزاروں کی تعداد میں خطاطی کے فن پارے تخلیق کیے۔انہوں نے کہا کہ شاعری میں بھی ان کی خدمات روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں۔انہوں نظم اور غزل پر بھی طبع آزمائی کی۔

Related posts

MIngora,Swat

Ba Khabar Swat

کرونا سے لڑنے والے طبی عملہ کو خصوصی پیکیج دیا جائے، پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن

Ba Khabar Swat

دکوڑک پولیس کی کارروائی، پیاز کا بیج چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment