چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں 19سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں 19سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ابوبکر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر خود کشی کی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرکے رپورٹ درج اور تفتیش شروع کردی۔

Related posts

کورونا، ہسپتال بھر گئے، مریضوں کا علاج گھروں میں شروع

Ba Khabar Swat

ٹیلنٹ ہنٹ فری کوچنگ کلاسز کی سہولیات سے طلبہ فائدہ اٹھائیں، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

کالام اتروڑ اقوام تنازعہ، جرگہ نے عارضی فیصلہ جاری کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment