چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ گیرو،شوہر کے ہاتھوں بیوی چھری کے وار سے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گیرو میں شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔ ہسپتال میں زخمی خاتون مسماۃ (خ) نے پولیس کو بتایا کہ میں گھر میں موجود تھی کہ شوہر اقبال حسین نے آکر مجھ پر الزم لگایا کہ میرے کسی کے ساتھ تعلقات ہیں۔ میں نے بار بار اس کو کہا کہ ایسا نہیں ہے، جس پر اس نے مجھ پر چھری سے جسم کے مختلف حصوں پر وار کرکے مجھے شدید زخمی کردیا۔ خوازہ خیلہ پولیس نے ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

این ٹی ایس پاس کرنے والوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال بارے شیڈول جاری

Ba Khabar Swat

بحرین پشمال،پانچ بچوں کی ماں نے دریا میں چھلانگ لگادی

Ba Khabar Swat

چار باغ ولی آباد، ریوڑ میں شامل بھیڑ کنویں میں گرگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment