چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات ضلع بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔ ڈی پی اُو سوات دلاور خان بنگش خود مہم کے دوران سیکورٹی کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ضلع بھر میں 1914 پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے 1930 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

Related posts

Meeting Regarding Power Crisis with Ameer Maqam: Abdul Raheem Expresses Anger Over Load Shedding

Ba Khabar Swat

ہفتہ میں سیدو شریف ہسپتال کی ایم آئی آر ٹھیک نہ کی گئی، تو دما دم مست قلندر ہوگا، سپین خان

Ba Khabar Swat

ملاکنڈ ڈویژن کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، نظرِ ثانی شدہ کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment