(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگردار میں تیز رفتار موٹر کار ریوڑ پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں سات بھیڑ بکریاں موقع پر ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئیں۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
previous post