چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹرنجیب اللہ کے مطابق 13 نئے مریضوں کو داخل اور 17 کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے۔ اس وقت ہسپتال میں 97 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

بدترین لوڈ شیڈنگ، اہلِ پانڑ، شہاب نگر و دیگر کا مظاہرہ، حکومت کے خلاف نعرہ بازی

Ba Khabar Swat

سوات ماڈل کورٹ، قتل کے مقدمہ میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنادی گئی

Ba Khabar Swat

لیگی رہنما عاصم اللہ خان کا اے این پی میں شمولیت کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment