چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

غالیگے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)غالیگے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او غالیگے زاہد خان نے اطلاع پر لنڈاکے چیک پوسٹ پر ایک گاڑی سے 2 کلوگرام چرس اور 60 گرام آئس برآمد کرکے ملزم عزیز احمد ساکن بٹ خیلہ کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ڈسٹرکٹ پرائس ریوئیو کمیٹی اجلاس اے ڈی سی سوات کی زیرِ صدارت منعقد

Ba Khabar Swat

سوات، بارش کا نیا سلسلہ آج جمعہ سے شروع ہوگا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment