(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.3، زیرِ زمین گہرائی 170 کلومیٹر اور مرکزپاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
previous post