چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید دو مریض انتقال کرگئے، شرح میں کمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریس ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجما ن ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق کورونا کیسوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 10 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 91 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

سوات میں کورونا کے مریضوں کی تعدادمیں کمی، صرف9افرادمتاثر

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

پیرامیڈکس کی ری سٹرکچرنگ؍ پے سکیلزبارے عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا،میاں گل علیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment