(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جمعہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے اور موسمِ گرما کے خاتمے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس کے بعد درجہئ حرارت گرنے اور موسم سرما کے آغاز کا امکان ہے۔
previous post
