چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 19 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 22 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 88 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

مسرت احمد زیب کا جنیوا کنونشن میں سوات مسائل بارے خطاب

Ba Khabar Swat

مٹلتان ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کے متاثرین کے حقوق پر سودابازی کی گئی ہے، عبدالحکیم

Ba Khabar Swat

سوات، پہاڑوں میں آگ لگنے کا ڈراپ سین، آگ لگی نہیں، لگائی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment