(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ کورونا وائرس سے مزیدایک مریض جاں بحق ہوگیا جب کہ 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق 517 افراد کورونا سے انتقال کر گئے ہیں۔اس وقت سوات میں فعال کیسوں کی تعداد40 ہے۔
